پکا پھوڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) پھوٹنے کے لیے تیار پھوڑا، مواد بھرا ہوا پھوڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) پھوٹنے کے لیے تیار پھوڑا، مواد بھرا ہوا پھوڑا۔